Beautification Plan

Beautification Plan

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کوئٹہ شہر کی حقیقی خوبصورتی بحال کرنے کے کیے محترک ۔
اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کوئٹہ شہر میں مشترکہ آگاہی مہم چلائی ۔ جس میں کوئٹہ شہر کے تمام عوام الناس سے گزارش کی گہی کہ کوئٹہ شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک قوانین کو بحال کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا ساتھ دیکر ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دے ۔
بصورت دیگر ضلعی انتظامیہ اور پولیس تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن عمل میں لاہیگی۔