illegal irregularities on footpath Munir Ahmad Road Quetta

illegal irregularities on footpath Munir Ahmad Road Quetta

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ جناب لیفٹیننٹ ر سعد بن اسد کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سریاب حافظ محمد طارق نے منیر احمد مینگل روڈ پر قائم گیراج اور آٹو ورکشاپ اور ہوٹلوں کو دکان کے باہر تجاوزات قائم نہ کرنے کے بارے میں تاکید کی۔
اس کے علاؤہ ہوٹلوں کی جانب سے فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات بھی ختم کرائے۔
ہدایات دیں کہ جناب عدالت عالیہ کے احکامات پر ہر حال عملدرآمد کیا جائے گا ۔