Tandoor Strike Quetta

Tandoor Strike Quetta

کوئٹہ 21 نومبر
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد سے کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے مزاکرات کی ۔
تندور ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کوئٹہ میں 165 گرام روٹی کا ریٹ 25 روپے مقرر ۔
ضلعی انتظامیہ اور تندور ایسوسی ایشن کے درمیان ہونے والے مزاکرات میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد انور کاکڑ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کیفٹن عبداللہ بن عارف سید امردین آغا مولانا رمضان مینگل ولی افغان نعیم خلجی نے شرکت کی مزاکرات خوش اصلوبی سے تہہ ہوگئے ۔
اس دوران ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ سعد بن اسد نے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ وزن میں کمی کرنے والے تندور کو ہمیشہ کے لیے بند کیا جائیگا اور مالکان کو جیل کے حوالے کیے جائیگے۔