ڈپٹی کمشنر کوئٹہ جناب لیفٹیننٹ ر سعد بن اسد کے ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ حافظ محمد طارق نے سریاب روڈ پر سپر سٹور میں شیشہ سموکنگ/ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سپر سٹارز پر موجود ممنوعہ فلیورز/ وغیرہ کے خلاف کاروائی کی ۔
یہ کاروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔