Sub-Division Chairman, Daily Activity Date 30/11/2023

Sub-Division Chairman, Daily Activity Date 30/11/2023

*سب ڈویژن صدر، یومیہ سرگرمی مورخہ 30/11/2023*
*سرگرمی:* تندور ملک شاپس دودھ اور تجاوزات پر کارروائیاں کرنا
علاقہ:نواں کلی ۔بائی پاس نواں کلی
معائنہ شدہ دکانوں کی تعداد: 29
سیل کی گئی دکانوں کی تعداد: . 1
جرمانہ/گرفتار افراد کی تعداد: کوئی نہیں۔
سپیشل مجسٹریٹ صدر 2